آغاخان انٹر سکول تقریری مقابلے تور کہو واشچ سے تعلق رکھنے والا طالب شہاب جواد کی پہلی پوزیشن – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / آغاخان انٹر سکول تقریری مقابلے تور کہو واشچ سے تعلق رکھنے والا طالب شہاب جواد کی پہلی پوزیشن

آغاخان انٹر سکول تقریری مقابلے تور کہو واشچ سے تعلق رکھنے والا طالب شہاب جواد کی پہلی پوزیشن

چترال(نمائندہ داد بیداد) آغا خان ہائیر سکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں آغا خان انٹر سکول کمپٹیشن ڈسٹرکٹ اپر اور لوئیر چترال منعقد کئے گئے مقابلے میں اے کے ایس سکول بوزند تورکہو کے طالب علم شہاب جواد ولد شہاب الدین ٹی او اپر نے پہلے پوزیشن حا صل کی۔پرورگرام کا مہمان خصو صی اسسٹنٹ کمشرن لوئیر چترال عبد الولی تھے۔وی سی نا ظم شاگرام مہناج الدین اوروی سی واشچ سے یوتھ کونسلر واسیع الدین نے طالب علم جواب کی پہلی پو زیشن لینے پر سکول کے پرنسپل،سکول کے اساتذہ اور طالب علم شہاب جواد کو مبارک باد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے