انتقال پُرملال۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب رفیع الدین انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ بلچ پائین میں رات ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائیگی۔ – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / انتقال پُرملال۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب رفیع الدین انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ بلچ پائین میں رات ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائیگی۔

انتقال پُرملال۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب رفیع الدین انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ بلچ پائین میں رات ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائیگی۔

چترال سے تعلق رکھنے والے نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رفیع الدین حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے آج صبح پشاور میں اتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 16اکتوبر کو رات ساڑھے آٹھ بجے بلچ پائین میں ادا کی جائیگی۔
سوگواران میں مصباح الدین والد،سمیع الدین بھائی،محمدصفدر ولی خان،شجاعت ولی خان،فاروق ولی خان چچا شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے