ایون گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / ایون گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی

ایون گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی

ایون میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔ پشاور کے ایک برن سینٹر میں منظور احمد کی اہلیہ اور ایک بیٹے کی موت ہوگئی ہے۔اس سے قبل اس خاندان کے تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تھے۔
مولدہ ایون میں شاکر اللہ کے گھر میں ہونے والے دھماکے اور آگ نے کنبہ کے 8 افراد کو زخمی کردیا تھا۔ چترال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پشاور منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے