کھوت فٹ بال اور کرکٹ ٹورنمنٹ اختتام پذیر کھوت اے ٹیم نے انصاف کلب شاگرام کو دو گول سے ہراکر فائنل اپنے نام کرلیا – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / کھوت فٹ بال اور کرکٹ ٹورنمنٹ اختتام پذیر کھوت اے ٹیم نے انصاف کلب شاگرام کو دو گول سے ہراکر فائنل اپنے نام کرلیا

کھوت فٹ بال اور کرکٹ ٹورنمنٹ اختتام پذیر کھوت اے ٹیم نے انصاف کلب شاگرام کو دو گول سے ہراکر فائنل اپنے نام کرلیا

تور کہو(نمائندہ دادبیداد) کھوت گراؤنٹ میں کھیلے گئے فٹ بال اور کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز کھیلا گیا فٹ بال کے فائنل میں کھوت اے ٹیم نے شاگرام انصاف کلب کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہراکر فائنل اپنے نام کر لیا کرکٹ کے فائنل میچ حسین زرین ایلون رائین نے جیت لیا اور والی بال کے فاتح کھوت کے ٹیم ٹہرے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف ک

ے سینئر رہنمامیر جمشید الدین نے شر کت کی مہمان خصوی نے میچ کے بعد کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

 کی اور تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصو صی نے کھوت کے نو جوانوں کو خوشخبری سنا ئی کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے وزیر زادہ کھوت میں گراؤنٹ بنا نے کے لئے 70لاکھ روپے مختص کررہا ہے اور گراؤنٹ سے روڈ کو دوسری طرف منتقل کیا جائے گا جس کے لئے ایم پی اے اپنے مخصوص فنڈسے ستمبر تک 25لاکھ روپے ریلیز کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے