شیشی کوہ تیز بارش کی وجہ سے سیلاب،پانی چائینز کیمپ میں داخل،دروش پولیس بحالی کے کاموں میں مصروف – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / شیشی کوہ تیز بارش کی وجہ سے سیلاب،پانی چائینز کیمپ میں داخل،دروش پولیس بحالی کے کاموں میں مصروف

شیشی کوہ تیز بارش کی وجہ سے سیلاب،پانی چائینز کیمپ میں داخل،دروش پولیس بحالی کے کاموں میں مصروف

گذشتہ رات شیشی کوہ کے مقام میں تیز بارش کی وجہ سے شیشی کو ہ دریا میں طغیانی کی وجہ سے پانی کشش ٹنل زیرو کے مقام پر لاوی پراجیکٹ میں کام کرنے والےچائینز کیمپ میں داخل ہو گئی۔کیمپ میں موجود چائنیز اور پولیس اہلکار وں نے محفوظ مقام پرپناہ لیا۔ سیلاب کے وجہ سے کیمپ میں موجود املاک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔دروش پولیس نے علاقہ میں بحالی کا کام شروع کردیا ہے۔سیلاب کی وجہ سے دروش سے مڈک لشٹ کشنڈیل بیرگا نثار کے مقام پر بند ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے