بنظیر انکم سپورٹ پروگرام دوبارہ سروے کرانا خوش آئند اقدام ہے تاہم سروے صاف شفاف ہو نا چاہئیے،منہاج الدین ناظم وی سی شاگرام – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / بنظیر انکم سپورٹ پروگرام دوبارہ سروے کرانا خوش آئند اقدام ہے تاہم سروے صاف شفاف ہو نا چاہئیے،منہاج الدین ناظم وی سی شاگرام

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام دوبارہ سروے کرانا خوش آئند اقدام ہے تاہم سروے صاف شفاف ہو نا چاہئیے،منہاج الدین ناظم وی سی شاگرام

چترال (دادبیداد ن) وی سی شا گرام کے نا ظم منہاج الدین نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ خوش آئند اقدام حکومت نے بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دوبارہ سروے کرانے کے لئے ایس آر ایس پی کو ذمہ داری سونپ دی ہے ہم ایس آر ایس پی کے ذمہ داروں سے اپیل کرتے ہے کہ سروے کرتے وقت میرٹ کے بنیاد پر سروے کریں تاکہ کوئی غریب بنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محروم نہ رہے کیونکہ پہلے والے سروے میں بہت زیادہ غریب گھرانے بنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محروم رہ گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے