پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 309 رنز کا ہدف دے دیا – Dadbedad Online

Breaking News

Home / کھیلوں کی خبریں / پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 309 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 309 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے حارث سہیل 89 اور بابر اعظم نے 69 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے عمران طاہر نے دو اور لنگی نگیڈی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس وقت اننگز کا وقفہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے