مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی  – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی 

مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی 

چترال ( دادبیداد نیوز )مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی ، مدرسہ ضیا ء القرآن میں گزشتہ 9سالوں سے درس قرآن کا اہتمام ہوتا ہے جو 15شعبان کو شروع ہوکر 20رمضان المبارک کو اختتام پذیر ہوتا ہے درس قرآن سے علاقے کی مستورات استفادہ کرتی ہیں آخر میں سرٹیفیکیٹ دئیے جاتے ہیں یاد رہے کہ مولانا اسرالدین الہلال ہر سا ل جامع مسجد شاہی بازار چترا میں بھی درس قرآن دیتے ہیں اور ریڈیو چینل ایف ایم 97 میں المیزان کے نام دینی تعلیمات کا مستقل پروگرام نشر کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے