چترال یو نیور سٹی کو باضابطہ یو نیورسٹی کا در جہ دلوانے پر ہم وزیر زادہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ،نذیر احمد صدر آئی ایس ایف چترال – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / چترال یو نیور سٹی کو باضابطہ یو نیورسٹی کا در جہ دلوانے پر ہم وزیر زادہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ،نذیر احمد صدر آئی ایس ایف چترال

چترال یو نیور سٹی کو باضابطہ یو نیورسٹی کا در جہ دلوانے پر ہم وزیر زادہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ،نذیر احمد صدر آئی ایس ایف چترال

چترال ( دادبیداد) آئی ایس ایف چتر ال کے صدر نذیر احمدنے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال میں مو جودہ حکومت کے تعلیم دوست پالیسی اور ایم پی اے وزیر زادہ کی کا وشوں سے چترالی طلباء کے درینہ مطالبہ پر چترال یونیور سٹی ایکٹ خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجسے آج صو بائی اسمبلی سے منظور کیا ۔اس کے بعد چترال یو نیورسٹی با ضا بطہ طورپر ہائیر ایجو کیشن سے منظور شدہ یو نیورسٹی کا در جہ پاچکی ہے ۔دریں اثناء ڈگری کا لج لوٹکوہ کی منظوری،یارخون ویلی ،بروغل میں این جی اوز کے تعا ون سے چلنے والے کا لجز کی بحا لی کے لئے ایلیمنٹری ایجو کیشن کے زریعے فنڈنگ کرانے، عبدالولی خان یو نیور سٹی کے ڈیڑھ سو اسٹو ڈنٹس کو فیس واپسی کے لئے درخواست منظور کر وا کر جلد ادائیگی ممکن بنائی جو کہ قابل تحسین ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے