بونی پو لیس کی کار وائی منشیات فروش گرفتار  – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / بونی پو لیس کی کار وائی منشیات فروش گرفتار 

بونی پو لیس کی کار وائی منشیات فروش گرفتار 

چترال ( دادبیداد) ڈی پی او چترال کی ہدایت پر سر کل مستوج کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھا تھی بو نی ایس آئی گل محمد نے جنالی کوچ سے ملزم صاحب نظار ولد بہادر خان ساکنہ جنا لی کوچ کے قبضے سے چار سو پچاس گرام چرس بر آمد کر کے ملزم کو گرفتار کیا ۔ یاد رہے گزشتہ سال سے چترال پولیس کی طرف سے چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی تیز کردی گئی ہے اور متعد منشیات فروش گرفتار ہو چکے ہیں ۔ عوام پو لیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کار وائی میں تیز لائے پر ان کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے