پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں دشمن کے عزائم خاک میں ملائیں گے ،چترال میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی سے مقرین کا خطاب  – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں دشمن کے عزائم خاک میں ملائیں گے ،چترال میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی سے مقرین کا خطاب 

پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں دشمن کے عزائم خاک میں ملائیں گے ،چترال میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی سے مقرین کا خطاب 

چترال ( نمائندہ دادبیداد ) آج چترال میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی اور ایک عظیم الشان جلسہ کا اہتمام کیا گیاجس میں چترال ٹاؤن کے علاہ چترال کے دور دراز علاقے سے عوام کا سمندر امڈآیا پاک فوج اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی گئی جلسے میں چترال تمام سیا سی پارٹیز کے رہنماشریک تھے ،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقرین کا کہنا تھا کہ بھارت اپنے مزموم عزائم میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے ہم اپنے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں وطن کے خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے دشمن کے عزائم خاک میں ملائیں گے مقررین نے انڈیا کو مو توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے