اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ارشد حسین کی جا نب سے ہسپتال کے کنٹین اور متعدددکانوں پر چھاپہ ناقص صفائی اور دیگر وجوہات پرہزاروں روپے جرمانہ کیا – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ارشد حسین کی جا نب سے ہسپتال کے کنٹین اور متعدددکانوں پر چھاپہ ناقص صفائی اور دیگر وجوہات پرہزاروں روپے جرمانہ کیا

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ارشد حسین کی جا نب سے ہسپتال کے کنٹین اور متعدددکانوں پر چھاپہ ناقص صفائی اور دیگر وجوہات پرہزاروں روپے جرمانہ کیا

چترال ( نمائندہ داد بیداد ) آج اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ارشد حسین عوامی شکا یات پر اپنے ٹیم کے ہمراہ متعدد دکانوں،بیکرزاور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کنٹین میں چھا پا مارا نا قص صفائی اور Expire مال رکھنے پر قانونی کاروائی کرکے فوڈ کنٹرولر ارشد حسین نے مختلف دکان داروں کو ہزاروں روپے جر مانہ کیا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے کنٹین میں ناقص صفائی کی وجہ سے جرمانہ کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے