کھوار ز بان اہل قلم کی طرف سے ٹاون ہال چترال میں مادری زبانوں کی عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد ہوا  – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / کھوار ز بان اہل قلم کی طرف سے ٹاون ہال چترال میں مادری زبانوں کی عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد ہوا 

کھوار ز بان اہل قلم کی طرف سے ٹاون ہال چترال میں مادری زبانوں کی عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد ہوا 

چترال (عاصم خان )آج ٹاون ہال چترال میں مادری زبانون کے عالمی دن کے مو قع پر ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا جس میں چترال کے مشہور ومعروف ادبی شخصیات اور دیگر افراد نے شرکت کی پرگرام کے صدارت پرنسپل ڈگری کا لج چترال پروفیسر ممتاز حسین نے کی مہمان خصوصی پروفیسر شفیق احمد تھے ،پروگرام میں چترال میں بولی جانے والی مختلف زبانوں میں شعراء نے اپنے کلام پیش کی ۔مقامی سکول کے طلباء چترالی زبان میں مو سیقی پیش کیا۔اس کے علاوہ گجری ، وخی ،اور چترالی زبانوں میں مختلف شعراء نے اپنے کلام پیش کئے ۔وخی زبان میں مقامی فنکاروں نے گیت پیش کئے ۔مادری زبان کی اہمیت پر مقررین نے پر گرام سے خطاب بھی کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے