ممتاز ادیب و شاعر ،محقق و مصنف مو لانا نگاہ مر حوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس انجمن تر قی کھوار چترال کے زیر اہتمام منعقد – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / ممتاز ادیب و شاعر ،محقق و مصنف مو لانا نگاہ مر حوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس انجمن تر قی کھوار چترال کے زیر اہتمام منعقد

ممتاز ادیب و شاعر ،محقق و مصنف مو لانا نگاہ مر حوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس انجمن تر قی کھوار چترال کے زیر اہتمام منعقد

چترال کے ممتاز ادیب و شاعر محقق و مصنف مو لانگاہ مر وحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام منعقد ہوا ۔مایاناز شاعر و ادیب صالح نظام صا لح مہمان خصو صی اور معروف ادبی شخصیت اقبال حیات صدر محفل تھے ۔تعزیتی ریفرنس میں ضلع بھر سے شعراء ادباء اور مر حوم سے عقیدت رکھنے وا لوں کی بڑی تعدادنے شر کت کی ۔ یہ اپنی نو عیت کا چترال میں طویل ترین تعزیتی ریفرنس تھا ۔جو کہ پانچ گھنٹے جا ری رہا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے