خیبرپختونخواحکومت نے سکیل ایک سے پندرہ تک تمام ملازمین کوہرقسم کی گرانٹ آن لائن اداکرنے کافیصلہ – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / خیبرپختونخواحکومت نے سکیل ایک سے پندرہ تک تمام ملازمین کوہرقسم کی گرانٹ آن لائن اداکرنے کافیصلہ

خیبرپختونخواحکومت نے سکیل ایک سے پندرہ تک تمام ملازمین کوہرقسم کی گرانٹ آن لائن اداکرنے کافیصلہ

پشاور(نیوزرپورٹر)خیبرپختونخواحکومت نے سکیل ایک سے پندرہ تک تمام ملازمین کوہرقسم کی گرانٹ آن لائن اداکرنے کافیصلہ کیاہے جس کیلئے سیکرٹری بینو لینٹ خیبر پختونخوا نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے ملازمین کو گرانٹ کی ادائیگی سے قبل ملازمین کی میرٹ لسٹیں ڈپٹی کمشنرز آفس کی ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہے تاکہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہ ہو سکیل 16اور اس سے اوپر تمام ملازمین کے ہر قسم کی گرانٹ ،طلبہ وظائف و دیگر تفصیلات بینو لینٹ فنڈ کی وبے سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے