گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بجلی آئیندہ 72 گھنٹوں کے لیے بند رہیگی، پیسکو حکام – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بجلی آئیندہ 72 گھنٹوں کے لیے بند رہیگی، پیسکو حکام

گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بجلی آئیندہ 72 گھنٹوں کے لیے بند رہیگی، پیسکو حکام

چترال ایم۔فاروق)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پیسکو حکام نے یہ اعلامیہ جاری کیا کہ 22 دسمبر کی صبح 7 بجے تا 25 دسمبر کی شام 7 بجے تک گولین گول کی بجلی معطل کردی جائے گی۔ 
یاد رہے کہ جوٹی لشٹ گرڈ سٹیشن پر 10/13 ایم۔وی۔اے کا نیا ٹرانسفارمر نصب کیا جارہا ہے جو کہ تین دن میں تمام تکنیکی کام مکمل کیا جائے گا جسکی وجہ سے اپر چترال اور لوئیر چترال کو بجلی کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ لہٰذا تمام صارفین نوٹ فرمالیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے