پاکستان تحریک انصاف کی ضلع اپر چترال کی خوشی میں 28تاریخ کو ہونے والے جشن اور ریلی خراب مو سم اور ضلعی صدر کے ماں کی علالت کی وجہ سے ملتوی – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / پاکستان تحریک انصاف کی ضلع اپر چترال کی خوشی میں 28تاریخ کو ہونے والے جشن اور ریلی خراب مو سم اور ضلعی صدر کے ماں کی علالت کی وجہ سے ملتوی

پاکستان تحریک انصاف کی ضلع اپر چترال کی خوشی میں 28تاریخ کو ہونے والے جشن اور ریلی خراب مو سم اور ضلعی صدر کے ماں کی علالت کی وجہ سے ملتوی

چترال ( داد بیداد نیوز)پاکستان تحریک انصاف چترال کا ایک اہم میٹنک پی ٹی آئی ضلعی آفس چترال میں منعقد ہوا اجلاس میں ایم پی اے وزیر زادہ ،اپر چترال کے صدر آفتاب ایم طاہر ،سابق نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کے سجاد احمد خان ،ناظم یو سی کوشٹ مصطفی ایڈو کیٹ ، ممبر تحصیل کونسل لاسپور جمال الدین ،ممبر تحصیل کونسل یوسی تریچ علاء الدین ،جمشید میر اور پاکستان تحریک انصاف چترال کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی میٹنگ میں کارکنان نے متفقہ طور پرضلع اپر چترال کے خوشی میں 28تاریخ کوہونے والے جشن اور ریلی کو خراب مو سم اور ضلعی صدر عبدالطیف کے ماں کی علالت کے وجہ سے غیر معینہ مدت کے لئے موخیر کرنے کا فیصلہ کیا تاہم بہت جلد نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے