نئے ضلعے کانوٹیفیکشن جاری کرنے ہم پر وزیر اعلیٰ KPK محمود خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔حاجی سعید احمد خان سرپرست اعلیٰ تحریک حقوق عوام چترال – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ / نئے ضلعے کانوٹیفیکشن جاری کرنے ہم پر وزیر اعلیٰ KPK محمود خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔حاجی سعید احمد خان سرپرست اعلیٰ تحریک حقوق عوام چترال

نئے ضلعے کانوٹیفیکشن جاری کرنے ہم پر وزیر اعلیٰ KPK محمود خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔حاجی سعید احمد خان سرپرست اعلیٰ تحریک حقوق عوام چترال

تحریک حقوق عوام چترال جانب سے جاری شدہ ایک پریس ریلیز کے مطابق تحریک حقوق عوام چترال کے سرپرست اعلی جناب حاجی سعید احمد خان نے کہا میں اپنی اور تحریک حقوق عوام چترال کی جانب سے وزیراعلیٰKPKمحمودخان کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ انہوں نے اپر چترال کے ضلع کا نوٹفیکیشن کردیا۔اور امید کرتے ہیں کہ 8ارب روپے نئے ضلع کے تعمیر کے لیئے مختص کئے جائیں گے جس سے اپر اور لوئر چترال دونوں ترقی کی راہ پر گامزن ہونگے ۔ اسکے ساتھ ساتھ ہم پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اپر چترال کی صوبائی نشست کو جلد از جلد بحال کرکے چترال کے پسماندہ عوام پر احسان فرمائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے