گورنمنٹ ڈگری کا لج بو نی فٹ بال ٹیم گور نمنٹ ڈگری کا لج تمر گرہ کے ٹیم کو ہر اکرفٹ بال ٹور نا منٹ کے فائنل اپنے نا م کر لیا  – Dadbedad Online

Breaking News

Home / کھیلوں کی خبریں / گورنمنٹ ڈگری کا لج بو نی فٹ بال ٹیم گور نمنٹ ڈگری کا لج تمر گرہ کے ٹیم کو ہر اکرفٹ بال ٹور نا منٹ کے فائنل اپنے نا م کر لیا 

گورنمنٹ ڈگری کا لج بو نی فٹ بال ٹیم گور نمنٹ ڈگری کا لج تمر گرہ کے ٹیم کو ہر اکرفٹ بال ٹور نا منٹ کے فائنل اپنے نا م کر لیا 

چترال ( نمائندہ داد بیداد ) گورنمنٹ ڈگری کا لج بونی فٹبال ٹیم نے تمرگرہ ڈگری کا لج کو فائنل میچ میں ہرا کر اگلے مر حلے کے لئے کو الیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق ملا کنڈ ریجنز کے کا لجز کے ما بین کھیلے گئے فٹ بال ٹور نمنٹ کے فائنل سوات میں کھیلا گیا جس میں گورنمنٹ ڈگری کا لج بونی اور ڈگری کا لج تمر گرہ کے ما بین فائنل میچ کھیلا گیا ڈگری کا لج بو نی کے ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر تے ہوئے تمر گرہ ڈگری کا لج کی ٹیم کو ہر اکر اگلے مر حلے کے لئے کو الیفائی کر لیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے