کھیلوں کی خبریں – Dadbedad Online

Breaking News

Home / کھیلوں کی خبریں

کھیلوں کی خبریں

گورنمنٹ ڈگری کا لج بو نی فٹ بال ٹیم گور نمنٹ ڈگری کا لج تمر گرہ کے ٹیم کو ہر اکرفٹ بال ٹور نا منٹ کے فائنل اپنے نا م کر لیا 

چترال ( نمائندہ داد بیداد ) گورنمنٹ ڈگری کا لج بونی فٹبال ٹیم نے تمرگرہ ڈگری کا لج کو فائنل میچ میں ہرا کر اگلے مر حلے کے لئے کو الیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق ملا کنڈ ریجنز کے کا لجز کے ما بین کھیلے گئے فٹ بال ٹور ...

Read More »

کرکٹ سے اسپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز اسکینڈل منظرعام پر آگیا،

دبئی (آ ئی این پی) دنیا ئے کرکٹ سے اسپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز اسکینڈل منظرعام پر آگیا، 20111-12کے دوران 15 انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں میچز میں اسپاٹ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے،الجزیرہ ٹی وی نے اپنے دستاویزی فلم میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ تین ...

Read More »

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کے خلاف عدم اعتماد؛ نئی کابینہ تشکیل دی گئی

چترال(نذیرحسین شاہ)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر محمد ایا ز کے خلاف عدم اعتماد اکثریت سے منظور ہونے کے بعد فواد احمد بیگ کو عبوری صدر مقرر کیا گیا جوکہ تین ماہ کے اندر اندر انتخابات منعقد کرے گا جبکہ عدم اعتماد کے لئے بلائے گئے اجلاس میں 56میں ...

Read More »

ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں آج پاکستان اور بھارت مد مقابل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھارت کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کا سب سے اہم میچ آج 2 روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسانی 8وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ انداز میں ...

Read More »

لیڈز ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 174 رنز پر آوٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لیڈز میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم پہلے روز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شدید مشکلات کا شکار ہوئی اور پہلی اننگز میں صرف 174 رنز بنا سکی۔ لیڈز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے خود بیٹنگ کا ...

Read More »

انڈر 19 کے سیمی فائنل میں پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں بھاری شکست

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انڈیا نے پاکستان کو 203 شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل میں انڈیا کا سامنا آسٹریلیا سے ہو گا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر ...

Read More »

ٹی 20 سیریز: فیصلہ کن میچ میں فتح پاکستان کے نام، نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست

ماؤنٹ مؤنگنوئی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں نیوزی لینڈ کو 182 کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں میزبان ٹیم ...

Read More »

دوسرا ٹی 20: دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان کی پہلی کامیابی

تصویر کے کاپی رائٹAFP آکلینڈ میں تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 202 رنز کا ہدف ...

Read More »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کی جارحانہ بلے بازی، احمد شہزاد آؤٹ

تصویر کے کاپی رائٹAFPImage captionاحمد شہزاد نے 34 گیندوں پر 44 رنز بنائے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جمعرات کو کھیلا جا رہا ہے۔ آکلینڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...

Read More »

پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 7وکٹوں سے شکست

ویب ڈیسک:ویلنگٹن میں کھیلے گئےپہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، نیوزی لینڈ نے ٹاس ...

Read More »