مضامین – Dadbedad Online

Breaking News

Home / مضامین

مضامین

۔۔۔چترال بازار۔۔۔مسائل کی آماجگاہ….بشیر حسین آزا۔۔مکتوب چترال

ایک زمانہ تھا چترال کے لوگ اپنے مسائل حل کروانے کیلئے چترال بازار کا سہارالیتے تھے اور تاجر برادری کا تعاؤن حاصل کرکے اپنے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچاتے تھے۔ایک یہ زمانہ بھی آگیا ہے کہ چترال بازار خود مسائل کی آماجگاہ بن گیا ہے۔بازار کے کاروباری حلقے اپنے مسائل ...

Read More »

دادبیداد………….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ……..فاصلاتی تعلیم 

دادبیداد ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی فاصلاتی تعلیم ’’گھر بیٹھے تعیلم حا صل کیجئے ‘‘یہ نعرہ 1972ء میں نیا تھا اب نیا نہیں ہے اُس وقت لو گوں کو حیرت ہوتی تھی کہ گھر بیٹھ کر کس طرح تعلیم حا صل کی جا سکتی ہے ؟ پہلے پیپلز او پن ...

Read More »

داد بیداد………ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی…………….احتجا ج اور واپڈا حکام 

داد بیداد ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ احتجا ج اور واپڈا حکام بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع ہو جاتی ہے جب لوگ سڑکوں پر آکر احتجا ج کر تے ہیں روڈ بلاک اور دفاتر کو تالا لگا نے کی دھمکی دیتے ہیں تو فوراً بجلی آجاتی ہے ...

Read More »

داد بیداد …..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی …..صحت سہولیات

داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صحت سہولیات خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صو بے کے اندر صحت کی بنیادی سہو لیات میں تمام ’’سہولیات ‘‘ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جس وقت وزیر اعلیٰ ہدایات دے رہے تھے ...

Read More »

داد بیداد ….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی …ماسٹر پلا ن 

داد بیداد ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ماسٹر پلا ن جدید دنیا کو درپیش مسائل اور اُن کا حل آج کل کے دانشوروں کا پسندیدہ ترین مو ضوع ہے یہ عالمی سطح سے لیکر محلہ اور گلی کی سطح تک زیر بحث ہے کہ مو جو دہ دور کے بحرانوں ...

Read More »

داد بیداد….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی …..اچھی خبریں 

داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی اچھی خبریں وطن عزیز پا کستان کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران چین پا کستان اقتصا دی راہداری (CPEC) کے حوالے سے اختلا فات اور ابہام کو دور کر دیا گیا ہے اور ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔پس پر دہ محر کات 

داد بیداد ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی پس پر دہ محر کات دارلعلوم حقا نیہ کے مہتمم، ملی یک جہتی کونسل کے سر براہ اور جمعیتہ العلمائے اسلام (س ) کے امیر مو لا نا سمیع الحق جیسی بزرگ ہستی کی شہادت کا سانحہ ایسے وقت پر پیش آیا جب ...

Read More »

داد بیداد ….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ……پریشر کو کر اور پاکستانی معا شرہ 

داد بیداد ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی پریشر کو کر اور پاکستانی معا شرہ پریشر کو کر صدیق سالک کا ناول ہے اس میں علا متوں کے ذریعے معا شرے میں دبے ہوئے جذ بات کو سامنے لا یا گیا ہے آج پا کستانی معا شرہ پریشر کو کر والی ...

Read More »

داد بیداد ….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ….مشرق وسطی نیا محاذ جنگ 

داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی مشرق وسطی نیا محاذ جنگ اگر روزانہ کی بنیاد پر 10اہم خبروں کا جا ئزہ لیا جائے تو ان میں سے 8خبروں کا تعلق مشرق وسطی میں عا لمی سیا ست ، تیل کی تجا رت ، گیس کے ذخا ئر ، اسلحہ کی ...

Read More »