نیوز اپڈیٹ – Dadbedad Online

Breaking News

Home / نیوز اپڈیٹ

نیوز اپڈیٹ

پاکستان تحریک انصاف چترال کی وفد کاسینئر منسٹر عاطف خان سے ملا قات ،تریچ ،شاجنالی ریچ اور شاغ لشٹ کھوت کو ٹورسٹ پوائنٹ قرار دیا گیا 

پشاور(نمائندہ داد بیداد)پاکستان تحریک انصاف چترال کی ایک وفد زیر قیادت ایم پی اے وزیر زادہ ،وزیر سیا حت عاطف خان سے ملاقات کی وفد میں تحریک انصاف چترال کے سنئیر رہنما میرجمشید الدین ،وی سی نا ظم ریچ محمد نا درو دیگر کارکنا ن شریک تھے اس مو قع ...

Read More »

خیبرپختونخواحکومت نے سکیل ایک سے پندرہ تک تمام ملازمین کوہرقسم کی گرانٹ آن لائن اداکرنے کافیصلہ

پشاور(نیوزرپورٹر)خیبرپختونخواحکومت نے سکیل ایک سے پندرہ تک تمام ملازمین کوہرقسم کی گرانٹ آن لائن اداکرنے کافیصلہ کیاہے جس کیلئے سیکرٹری بینو لینٹ خیبر پختونخوا نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے ملازمین کو گرانٹ کی ادائیگی سے قبل ملازمین کی میرٹ لسٹیں ڈپٹی کمشنرز آفس کی ویب ...

Read More »

مولا نگاہ نگاہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام روان ماہ کی 16 تاریخ کو ہوگا،مرکز ی صدر انجمن ترقی کھوار

معرف شاعر،ادیب، محقق،مصنف،مولف،استاذ الاساتذہ اور سابق پرنسپل مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 16فروری بروز ہفتہ صبح 9بجکر30منٹ کو ضلع کونسل ہال(ٹاؤن ہال) چترال میں منعقد ہوگا۔ انجمن ترقی کھوار کے زیرانتظام اس تعزیتی پروگرام میں چترال کے ادباء،شعراء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے فاضل مقالہ نگار ...

Read More »

ایون بازارمیں چاردنوں سے گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن اور ایس آر ایس پی کی بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے لئے احتجاج 

چترال(داد بیداد)ایون بازارمیں چاردنوں سے گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن اور ایس آر ایس پی کی بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے لئے چار دن سے احتجاج جاری ہے۔وی سی ایون ٹو کے ناظم محمد بصیر ،نائب ناظم اکرام اللہ اور تمام جملہ ممبران یوتھ ایون اور اہلیان علاقہ ...

Read More »

اپرچترال میں ٹیلی نار اپنا قبلہ درست کریں ورنہ ہم ان کے خلاف کورٹ جائیں گے ، منہاج الدین ناظم وی سی شاگرام 

چترال (دادبیداد) ناظم وی سی شاگرام منہاج الدین نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اپر چترال میں ٹیلی نا رکی سروس انتہائی ناقص ہے جس سے ٹیلی نار کے صارفین انتہائی کوفت اور اذیت میں مبتلا ہے اپر چترال خاص کرکے یوسی تریچ اور توکہو میں ٹیلی ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف چترال کے کاکنا ن کا اجلاس اگلے ہفتے بڑا شمو لیتی پروگرام انعقاد کرنے کا فیصلہ 

آج پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ورکروں کا ایک اہم اجلاس پی ٹی آئی چترال کے ضلعی دفتر میر مارکیٹ پی آئی اے چوک چترال زیر صدارت ریٹائرڈ صوبیدار خیر الرحمن منعقد ہوا۔ ، اجلاس میں ورکروں کی کثیر تعدا د نے شرکت کی۔شراکاء نے اپنے خیا لات کا ...

Read More »

چترال کے ایل پی جی ڈیلران پر اگر حالیہ ظلم برقرار رہا تو ان کو اپنے اس کاروبار کے بند کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں

چترال(دادبیداد)چترال کے ایل پی جی ڈیلران نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پی ٹی ائی کی حکومت ایک طرف انصاف کی بات کرتی ہے ۔چونکہ انصاف برابری کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے مگر ہمارے پی ٹی ائی کے چند ...

Read More »

ہار جیت سیاست کا حصہ ہے پی ٹی آئی پر بھر پور اعتمام کرنے پر یو سی اویر کے عوام کا شکریہ ،وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان 

چترال ( داد بیداد ) پی ٹی آئی چترال کے قائدین ایم پی اے وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان اور اسرار الدین نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں اویر یوسی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہارجیت سیاست کا حصہ ہے تاہم اویر کے ...

Read More »

سلیم خان اپنے سیاسی کرئیر کو ختم ہوتا دیکھ مسلکی ہمدردی لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا چترالی

گذشتہ روز سلیم خان نے مولانا عبدالاکبر چترالی کی اس بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا کر اسے متعصبانہ قرار دیا تھا۔ سلیم خان نے موقف اپنایا کہ عبدالاکبر AKDN کے خلاف بیان بازی سے گریز کریں اور عوام کی خدمت پر توجہ دیں۔ یہ ایک جی اوز ہی ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی دفتر کا افتتاح ایم پی اے وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان و داسرار الدین و دیگر شریک ہوئے 

میرمارکیٹ میں پاکستان تحریک انصاف چترال کے ضلعی دفتر کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے وزیر زادہ ضلعی جنرل سکرٹری اسرار ، سرتاج احمد خان ،امیر علی صدر ٹاون چترال نذیر احمد صدر آئی ایس ایف ، یوتھ ونگ کے صدر ضیاء ...

Read More »